پالتو بلی پڑوسی کے باغ میں کیوں گئی؟ فرانس میں خاتون کو جرمانہ
پالتو بلی پڑوسی کے باغ میں کیوں گئی؟ فرانس میں خاتون کو جرمانہ
جمعرات 13 نومبر 2025 7:28
فرانس کے جنوبی حصے میں واقع شہر ایگڈے میں ایک خاتون کو ان کی بلی کے بار بار پڑوسی کے باغ میں جانے پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔ تو کیا اب تمام مالکان کو اپنی بلیوں کو باندھ کر رکھنا ہوگا؟ جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔