Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الباحہ میں بہار کی آمد، بادام کے پھول کھل اٹھے

الباحہ ریجن میں آج کل ہر طرف بادام کے سفید پھول نظر آ رہے ہیں جو ایک دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔ اس ریجن میں باداموں کی کاشت 67 ہیکٹرز پر کی جاتی ہے اور اس کی پیداوار 241 ٹن تک پہنچ جاتی ہے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو

شیئر: