ریاض کے السویدی پارک میں جاری ’بنگلہ دیش ویک‘ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہو رہے ہیں۔ ’گلوبل ہارمنی ٹو‘ کے تحت بنگلہ دیشی ویک میں مختلف ثقافتی اور موسیقی کے پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ پویلین میں بنگلہ دیش کے روایتی پکوانوں کے سٹالز بھی لگائے گئے ہیں۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو میں