کراچی کے سائیکلسٹ امان اللہ خان نے شہرِ قائد سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایل او سی تک سائیکل پر سفر کیا۔ ان کے لیے یہ تجربہ کیسا رہا اور وہ لوگوں کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔