’بیسٹ لینڈ زون‘ کا ریاض سیزن 2025 میں باضابطہ طور پر افتتاح ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جو آن لائن سٹار مسٹر بیسٹ سے ملنے کے لیے بے تاب تھے۔ مسٹر بیسٹ دنیا کے سب سے زیادہ فولو کیے جانے والے یوٹیوبر ہیں اور ان کے 450 ملین سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو