Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے ایم ٹیگ لگوانے کا آخری دن، شہریوں کو مشکلات

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات کو موٹرسائیکل سواروں کے لیے ایم ٹیگ لگوانے کا آخری دن ہے۔ اس حوالے سے شہریوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے، جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح عباسی کی اس رپورٹ میں

شیئر: