کراچی کینٹ ریلوے سٹیشن پر سی آئی پی لاؤنج مسافروں کے لیے کھول دیا گیا ہے جہاں کم خرچ میں معیاری سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ شہریوں نے لاؤنج کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیشن پر فیملیز اور دور دراز سے آنے والے مسافروں کے لیے آرام دہ جگہ کی کمی شدت سے محسوس کی جاتی تھی۔ زین علی کی ڈیجیٹل