ریاض میں سٹی سکیپ گلوبل نمائش کا آغاز ہو چکا ہے، جو 20 نومبر تک جاری رہے گی۔ اس نمائش میں ماہرینِ تعمیرات، اربن پلاننگ کے ماہرین، سرمایہ کار اور دیگر متعلقہ شعبوں کے افراد شرکت کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کی ویڈیو میں دیکھیے