Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان میں ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنے کے لیے ڈرونز کا استعمال

جاپان میں ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنے کے لیے ڈرونز کا استعمال شروع کر دیا۔ یہ ڈرونز ’ہنٹر ڈرون‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ سپیکر سے لیس ڈرون شکاری کتوں کی آوازیں نکالتے ہیں: اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: