اسلام آباد میں اتوار بازار کے نام سے مقبول بچت بازار سے خریداری کرتے وقت اب کیش کی صورت میں ادائیگی اور بڑے نوٹ کی صورت میں دکاندار کی طرف سے انکار کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ وفاقی دارالحکومت کو کیش لیس شہر بنانے کی اقدامات کے تحت اب اتوار بازار میں ڈیجٹل والٹ کے ذریعے خریداری کی جا سکے گی۔ نامہ نگار صالح عباسی کی رپورٹ