Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ: گیس پریشر میں کمی کے بعد انگیٹھیوں کا استعمال

کوئٹہ میں سخت سردی میں گیس پریشر کم ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور وہ متبادل بندوبست کرنے پر مجبور ہیں۔گیس کنکشن ہونے کے باوجود لوگوں نے کوئلے کی انگیٹھیوں کا استعمال دوبارہ شروع کردیا ہے۔ زین الدین کی ویڈیو رپورٹ۔۔۔

شیئر: