Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انتظار کا جھنجھٹ ختم، الیکٹرک بائیک اب رہے گی مکمل چارج

اگر الیکٹرک بائیک کی چارجنگ ختم ہو گئی ہے اور آپ اتنا انتظار نہیں کر سکتے تو اس جھنجھٹ سے چھٹکارہ ملنے والا ہے۔ ای وی بائیک بیٹری سواپ سسٹم کے تحت اب آپ اپنی خالی بیٹری جمع کروا کر اُسی وقت مکمل چارجڈ بیٹری حاصل کر سکتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: