روسی صدر ولادیمیر پوتن کو اے آئی روبوٹ نے اپنے پسندیدہ میوزک ٹریک پر رقص کر کے دکھایا۔ ایک نمائش کے دوران روبوٹ نے پرفارمنس سے پہلے صدر پوتن کو گرین کے نام سے اپنا تعارف کرایا۔ صدر پوتن نے روبوٹ کی پرفارمنس کو ’بہت خوبصورت‘ کہتے ہوئے اس کا شکریہ ادا کیا۔ روسی بینک سبیر کا تیار کردہ روبوٹ رقص ہی نہیں بلکہ روز مرہ کے دیگر امور بھی سرانجام دے سکتا ہے: روئٹرز کی ویڈیو