دبئی رن 2025 کے حوالے سے شیخ زائد روڈ پر ریس، ہزاروں افراد شریک
اتوار 23 نومبر 2025 16:31
دبئی میں شیخ زائد روڈ پر ہزاروں افراد نے دبئی رن 2025 کی مناسبت سے منعقدہ ریس میں حصہ لیا۔ یہ دوڑ دبئی فٹنس چیلنج کے نویں ایڈیشن کا اہم حصہ تھی۔
ایک ماہ جاری رہنے والی اس مہم کا مقصد لوگوں میں روزانہ 30 منٹ ورزش کرنے کی عادت ڈالنا ہے۔۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں