اسلام آباد کے سیاحتی مقامات پر جہاں سیاح کچرا چھوڑ جاتے ہیں، روحیل احمد اور ان کے ساتھی خاموشی سے صفائی کر کے ماحول کو بہتر بنانے کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں۔ لوگوں میں صفائی کا شعور اُجاگر کرنے کے لیے روحیل احمد اور ان کی ٹیم کیسے کام کرتی ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔