Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایک کمنٹ سے بات شروع ہوئی‘، بنگلہ دیشی لڑکی کا پاکستانی ٹک ٹاکر سے نکاح

بنگلہ دیش میں طلبہ احتجاج کے دوران لاہور کے 22 سالہ فیصل فرمائش نے ایک ایسی ویڈیو بنائی جو سرحد پار دوستی کی بنیاد بنی اور پھر زندگی بھر کے رشتے میں بدل گئی۔ بنگلہ دیش کے شہر کومیلا سے تعلق رکھنے والی عریشہ میم کے ساتھ وہ کیسے شادی کے بندن میں بندھے جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: