لاہور کی خاتون رکشہ ڈرائیور: ’لوگوں کی باتوں پر دھیان دیا تو گھر کیسے چلاؤں گی‘
لاہور کی خاتون رکشہ ڈرائیور: ’لوگوں کی باتوں پر دھیان دیا تو گھر کیسے چلاؤں گی‘
جمعہ 28 نومبر 2025 6:31
لاہور کی رہائشی رمضانہ بی بی رکشہ چلا کر باعزت طریقے سے دو وقت کی روٹی کما رہی ہیں۔ رمضانہ بی بی نے اپنے بھائی سے رکشہ چلانا سیکھا تاکہ ان کے بچے تعلیم حاصل کر کے اپنا مستقبل سنوار سکیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔