Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ میں خوشگوار موسم، تعطیلات کے دوران زائرین اور شہریوں کا رش

مدینہ منورہ میں تعطیلات کے دوران اندرون اور بیرون ملک سے آنے والے زائرین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مرکزی علاقے میں زائرین کی تعداد سب سے زیادہ رہی۔
 شہر مقدس کے شہری بھی خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے مختلف پارکوں اور تفریحی مقامات کا رخ کر رہے ہیں، جن میں کنگ فہد مرکزی پارک کے علاوہ شہر کے دیگر علاقوں میں موجود تفریحی مقامات اور واکنگ ٹریکس شامل ہیں۔ دیکھیے سعودی پریس ایجنسی کی ویڈیو

شیئر: