Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد: پاکستان کے پہلے عالمی مقابلہ حسن قرات کا آخری مرحلہ مکمل

اسلام آباد میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ پاکستان کے قاری عبدالرشید، ایران کے قاری عدنان، ملائیشیا کے قاری ایمان رضوان نے سیمی فائنل میں تلاوت کی۔ پہلا، دوسرا اور تیسرا انعام جیتنے والے خوش نصیب قاریوں کے ناموں کا اعلان 29 نومبر کو ہوگا۔ 

شیئر: