Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دودھ پتی اور پراٹھا، لاہور میں پشتون خاتون کا ’خان کا ڈیرہ‘

لاہور میں خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے نورین ممتاز نے اپنے بچوں کے ساتھ مل کر ’خان کا ڈیرہ‘ کے نام سے ٹی سٹال بنایا ہے جہاں چائے کے علاوہ چکن چیز پراٹھا بھی دستیاب ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو بھی لوگ یہاں آتے ہیں وہ بہت خوش ہو کے جاتے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: