Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ناگہانی صورت حال‘، سیف سٹی کا نیا موبائل فیچر کیسے کام کرتا ہے؟

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے کسی بھی ناگہانی صورت حال میں، اردگرد کوئی جرم ہونے یا خود اس کا شکار ہونے پر شہری اپنے سمارٹ فون کو سیف سٹی کے ساتھ لِنک کر سکتے ہیں۔ یہ سسٹم ہے کیا اور کیسے کام کرتا ہے۔
تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس رپورٹ میں

شیئر: