’نو ٹکٹ‘، وینس میں سیاحوں سے فیس لینے کے خلاف احتجاج
وینس دنیا وہ پہلا شہر بن گیا ہے جس کی انتظامیہ نے وہاں پہنچنے والے سیاحوں سے فیس لینا شروع کر دی ہے اور پیر کو پہلی بار سیاحوں کو پانچ یورو کا ٹکٹ خریدنا پڑا، جس پر بعض حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے اور اس کے خلاف مظاہرہ بھی ہوا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ
