کراچی کے غلام حسین آج کے ڈیجیٹل دور میں لوگوں کی پرانی آڈیوز اور ویڈیوز کو ڈیجیٹل کرنے کا کام کر رہے ہیں۔ ان کے پاس مختلف پرانے ٹیپ ریکارڈر، وی سی آر اور مختلف کیمرے موجود ہیں جن کی مدد سے وہ ڈیڈیوز کو ڈیجیٹلائز کرتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس دوسرے ملکوں سے بھی لوگ آتے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی رپورٹ