سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خلیجی تعاون کونسل کے 46ویں اجلاس میں شرکت کی جو بحرین کے دارالحکومت منامہ میں منعقد ہو رہا ہے۔
شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے وفد کی قیادت کر رہے ہیں اور سعودی بحرین رابطہ کونسل کے چوتھے اجلاس کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں