Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی نے زہریلے دھوئیں کی چادر اوڑھ لی

انڈیا کا دارالحکومت نئی دہلی ہر سال سموگ کی لپیٹ میں رہتا ہے جس کا الزام کسانوں پر لگایا جاتا ہے۔ کسان نئی فصل کی تیاری میں کھیت صاف کرنے کی غرض سے فصلوں کی باقیات جلاتے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: