جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ جمعرات کی شب ہالی وڈ، بالی وڈ اور مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ کی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئے۔ اس موقع پر بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے ساتھ ایک سوال و جواب کا سیشن بھی منعقد ہوا، جس میں انہوں نے سعودی عرب میں پرتپاک اور فراخدلانہ استقبال پر شکریہ ادا کیا۔ مزید دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل