Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کے بعد اسلام آباد بھی سموگ کی لپیٹ میں

لاہور کے بعد اسلام آباد بھی کسی حد تک سموگ کی لپیٹ میں آچکا ہے جہاں دن کی روشنی میں بھی دھندلاپن نظر آرہا ہے۔ اس سے قبل سموگ زیادہ تر پنجاب کے شہروں میں نظر آتی تھی، تاہم اب یہ اسلام آباد میں بھی دیکھی جا رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: