Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بچوں کو تعلیم دلائیں‘، خضدار کی خواتین اساتذہ والدین کو کیسے قائل کر رہی ہیں؟

بلوچستان کے ضلع خضدار کی لڑکیوں نے کراچی میں پڑھانے کی تربیت حاصل کی اور اب واپس اپنے علاقے میں جا کر 300 بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر رہی ہیں۔ تفصیل ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: