جدہ میں بارش سے موسم خوشگوار، شہر اور کورنیش کے خوبصورت مناظر
جدہ میں بارش سے موسم خوشگوار، شہر اور کورنیش کے خوبصورت مناظر
منگل 9 دسمبر 2025 19:39
جدہ میں منگل کو گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے کورنیش کا رخ کیا، اور خوشگوار موسم کا لطف اٹھایا۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں