کنگ سلمان سینٹرل ایئربیس پر نئے ترقیاتی و توسیعی منصوبے کا افتتاح
کنگ سلمان سینٹرل ایئربیس پر نئے ترقیاتی و توسیعی منصوبے کا افتتاح
منگل 9 دسمبر 2025 21:06
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دارالحکومت ریاض میں شاہ سلمان سینٹرل ایئربیس پر نئے ترقیاتی و توسیعی منصوبے کا افتتاح کیا جو سعودی فضائیہ کی جنگی تیاریوں کو بڑھانے کے لیے جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ اس حوالے سے دیکھیں یہ ڈیجیٹل رپورٹ