انڈیا میں جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے کارکنوں نے بعض پارکس میں ہاتھیوں کی دوبارہ سواری شروع کیے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے جانوروں کے ماسک پہن رکھے اور ہاتھ پاؤں میں زنجیریں تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاحتی یا تفریحی سرگرمیوں کے لیے جانوروں کا استعمال بند کیا جائے۔
اے ایف پی کی رپورٹ