Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں فضائی آلودگی سے پریشان شہریوں کا شمالی علاقوں کا رخ

فضائی آلودگی سے پریشان نئی دہلی کے شہری ملک کے شمالی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کے مقابلے میں شمالی علاقوں کی فضا صاف ہے اور وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو میں

شیئر: