قصیم کے صحرا میں بارش کے بعد قدرتی جھیل، سیاحوں کا رش
قصیم کے صحرا میں بارش کے بعد قدرتی جھیل، سیاحوں کا رش
بدھ 24 دسمبر 2025 13:01
سعودی عرب کے قصیم ریجن میں الروضہ مھنا کا علاقہ ان دنوں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں بارش کے بعد صحرا کا ایک وسیع علاقہ قدرتی جھیل میں تبدیل ہو گیا ہے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو