جو جان سے گئے اس پر بہت افسوس ہے، بونڈائی بیچ کے ہیرو کا انٹرویو
جو جان سے گئے اس پر بہت افسوس ہے، بونڈائی بیچ کے ہیرو کا انٹرویو
پیر 29 دسمبر 2025 18:03
سڈنی کی بونڈائی بیچ پر فائرنگ کرنے والوں میں سے ایک سے بندوق چھین کر کئی افراد کو بچانے والے احمد الاحمد نے کہا ہے کہ ’میرا مقصد صرف معصوم لوگوں کو بچانا تھا۔‘ ویڈیو رپورٹ