Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں سکس فلیگز تھیم پارک کا افتتاح

سکس فلیگز قدیہ سٹی کا باضابطہ افتتاح ہو گیا ہے جس میں ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز سمیت اعلٰی حکام نے شرکت کی۔ اس موقعے پر مختلف پروگرام بھی پیش کیے گئے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو
 

شیئر: