جازان فیسٹیول 2026 میں ’جیدانہ ساحل‘ کے عنوان سے ایک منفرد اور جدید پروگرام کی تیاریاں جاری ہیں۔ یہ پروگرام تمام عمر کے وزیٹرز کے لیے ایک منفرد اور جامع تجربہ فراہم کرے گا۔
پروگرام میں تفریحی، ثقافتی اور کھیلوں کی سرگرمیاں، لائیو شوز، اور خاندانوں اور بچوں کے لیے خصوصی ایونٹس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف آبی سرگرمیاں بھی پروگرام کا حصہ ہیں۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو