Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بغیر ویزے کے سعودی فیملی

 ریاض ..... بوسنیا کے حکام نے ویزے کے بغیر پہنچنے والے سعودی خاندان کو ملک میں داخلے سے روک دیاگیا۔ سعودی خاندان نے سبق سے گفتگو میں کہا کہ وہ غلط فہمی کی بنیاد پر ویزے کے بغیر بوسنیا پہنچ گئے تھے۔ انہیں بتایا گیا تھا کہ جس کے پاس شینگن ویزہ موثر ہوتا ہے اسے بوسنیا کا ویزہ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس غلط فہمی کی بنیاد پر انہوں نے سرائیو ایئرپورٹ پر عید کی رات گزاری۔

شیئر: