صوبہ سندھ میں محکمہ ایکسائز اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو موبائل فون پر ہی گاڑی کی رجسٹریشن کے لیے بائیومیٹرک کی سہولت مہیا کی ہے جو پاک آئی ایپ کے ذریعے کام کرے گی۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں