Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں وِنٹیج کار شو، ’ماضی میں لے جاتی ہیں‘

اسلام آباد میں ہونے والے وِنٹیج کار شو میں پرانے ماڈل کی گاڑیاں پیش کی جا رہی ہیں، جن میں پرانی چیزوں کے شوقین خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ اس میں بیوک 1959 کا سپیشل ماڈل بھی شامل ہے جو پاکستان میں صرف ایک ہی ہے۔
 وِنٹیج اینڈ کلاسک کار کلب کے سربراہ محسن اکرم کا کہنا ہے کہ ان پرانی کاروں کی بدولت پاکستان کا ایک سافٹر امیج دنیا کو جاتا ہے۔
 مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: