نیویارک کی’غیرقانونی‘ بِلیاں، ’چُوہوں سے بچاتی ہیں، لیگل کیا جائے‘
نیویارک کی’غیرقانونی‘ بِلیاں، ’چُوہوں سے بچاتی ہیں، لیگل کیا جائے‘
بدھ 11 فروری 2026 5:52
امریکہ کے شہر نیویارک کی مارکیٹس میں ایسی کئی بلیاں دکانوں کے اندر رہتی ہیں اور دکاندار انہیں چوہوں سے بچاؤ کا اہم ذریعہ سمجھتے ہیں تاہم وہاں پربلیوں کو رکھنے کی اجازت نہیں ہے اور دکاندار اس قانون کو بدلنا چاہتے ہیں۔