امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تنازع کی وجہ بننے والے پُل کی کہانی
جمعرات 12 فروری 2026 7:22
رواں برس کے اوائل میں کینیڈا اور امریکہ کو آپس میں جوڑنے والے اس پل کے کھلنے کی توقع ہے۔ 2018 میں اس پل کی تعمیر کے کام کا آغاز ہوا تھا۔ تاہم ابتدا ہی سے یہ دونوں ممالک کے درمیان تنازع کا باعث بنا ہوا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے پل کے افتتاح کو روکنے کی دھمکی دی تھی۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ کو کم از کم اس اثاثے کا نصف حصہ ملنا چاہیے۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکی صدر سے بات چیت کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ یہ مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ