Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں ڈھول اور باجے کے ساتھ گھوڑے اور گھوڑی کی شادی، چَرنے کے لیے 25 ایکڑ زمین

لاہور میں سلطان نامی گھوڑے کی شادی فیئری نامی گھوڑی سے کروائی گئی ہے۔ فیئری کو بارات کی شکل میں گھوڑے کے پاس بریڈنگ کے لیے لایا گیا۔ مٹھائیاں تقسیم ہوئیں اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی ہوا۔ گھوڑے اور گھوڑی کو دُلہا دُلہن کی طرح سجایا گیا تھا۔ ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔۔۔

 

شیئر: