Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ میں رمضان کے استقبال کی تیاریاں، شاہراہیں سجا دی گئیں

مکہ مکرمہ میں رمضان کے مقدس مہینے کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ شاہراہیں اور گلیاں خوبصورتی سے سجائی گئی ہیں، جہاں رنگ برنگی لائٹس اور فانوس لگائے گئے ہیں۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو 

شیئر: