Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان انڈیا ٹاکر: مارکیٹوں میں بڑی سکرینوں کی شدید قلت کیوں پیدا ہوگئی ہے؟

آج شام کولمبو میں ہونے والے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ورلڈ کپ ٹی 20 کے میچ کے پیش نظر ملک بھر میں جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا ہے۔ کرکٹ کے اس بڑے مقابلے میں پاکستان اور انڈیا کی قومی کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جس کے باعث شائقین کی بڑی تعداد میچ کو بڑی سکرینوں پر اجتماعی طور پر دیکھنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔
تاہم بازار میں بڑی ڈیجیٹل سکرینوں کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کرایہ زیادہ ہونے کے باوجود اسکرینیں دستیاب نہیں۔ تفصیل کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: