Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نائجیریا: آرگونگو کا عالمی شہرت یافتہ فشنگ فیسٹیول چھ برس بعد دوبارہ بحال

نائجیریا کے شہر آرگونگو میں مچھلی پکڑنے کا مشہور میلہ چھ برس کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ یہاں ماہی گیر دریا میں اتر کر مچھلیاں پکڑتے ہیں اور جو سب سے بڑی یا زیادہ مچھلی پکڑتا ہے اسے انعام ملتا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: