’ہمیشہ کی طرح پاکستانی ٹیم میچ ہار گئی‘، کرکٹ شائقین افسردہ
’ہمیشہ کی طرح پاکستانی ٹیم میچ ہار گئی‘، کرکٹ شائقین افسردہ
پیر 16 فروری 2026 13:01
پاکستان سے ٹی20 ورلڈ کپ میں میچ جیتنے کے بعد انڈین شہری جشن منا رہے ہیں تو پاکستان میں لوگ اداس نظر آ رہے ہیں اور اپنی ٹیم کی کارکردگی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو