Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی سے قدیم و نایاب درختوں کو ڈی ایچ اے منتقل کیوں کیا گیا؟

 

راولپنڈی کے اے ایف آئی سی ہسپتال سے قدیم و نایاب درختوں کو محفوظ انداز میں ڈی ایچ اے فیز فائیو منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان درختوں میں کون سے درخت شامل ہیں اور کس طریقہ کار کے تحت انہیں محفوظ بنایا گیا ہے جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: