Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہاتھ میں ذائقہ ہے‘، شہری پشاور کی خاتون شیف کے کھانوں کے دلدادہ کیوں؟

پشاور کی خاتون شیف نے دڈھابے پر فوڈ کا کاروبار شروع کردیا ہے جس کے ہاتھ سے بنے کھانوں کے شہری دلدادہ ہوگئے ہیں۔ تفصیل پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: