Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جو جیتا وہ سکندر، پاکستان کی وادیٔ کیلاش میں ایک دن کا بادشاہ کون؟

خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی حسین وادی کیلاش میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ روایتی کھیل کرک گاڑ (سنو گالف) کے اختتام پر جیت کا جشن منایا گیا اور فاتح ٹیم کے کپتان کو ایک دن کے لیے بادشاہ مقرر کیا گیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: