Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان: مدارس کی رجسٹریشن پر حکومت اور جے یو آئی کے درمیان تنازع کیا ہے؟

بلوچستان میں مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت اور صوبے کی بڑی مذہبی و سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس تنازعے کی بنیادی وجوہات کیا ہیں؟ جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: